سورة الضحی کاتفسیر وترجمه بزبان اردو
امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی
4K
Views
827
Downloads
900.77 KB
Size
About this book
سورۃ الضحی کا خلاصہ:
بعض روایات کے مطابق جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وحی کی تاخیر اور وقتی انتظار کی وجہ سے پریشان اور بےچین تھے، دشمنوں کی زبانیں بھی درازہوئیں، تو یہ سورت نازل ہوئی جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل پر رحمت کی بارش برسی ۔
اس سورت کا آغاز دو قَسموں کے ساتھ ہوتا ہے، پھر پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو بشارت دیتی ہے کہ پروردگار نے تجھے ہرگِز نہیں چھوڑا ہے۔
آخر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گذشتہ زندگی کو ان کی نظروں میں لاکر بتادیا کہ کس طرح اللہ تعالیٰ نے انہیں ہمیشہ ہر قسم کی رحمتوں میں شامل کیا، اور زندگی کے مشکل ترین لمحات میں ان کا ساتھ دیا۔
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.
Related Books
Others to Explore
سنګلاخ دره او معماري-۹۸
آواز - 2 - 1386
تفسیر احمد سوره العلق
مشترکہ خاندانی نظام اور شرعی حجاب
ژوبدود او لیکدود
د مدافع وکیلانو قانون
Cursive Handwriting Practice Worksheets (A-Z)
(The amazing Qur'an) حیرانوونکی قرآن
خپله درملنه خپله وکړئ
آشنایی با پوهنتون کابل - 1349
اقتصاد در عصر جدید
فلسفه په ساده ژبه
تيمور شاه درانى
نیمګړي ارمانونه
اساسی قانون
انگلیسی صنف ۹
Ashcraft's pediatric Surgery
عضوی کیمیا (د الیفاتیک برخه)
بیولوژی مالیکولی حجره ۲