«سورہ «فاتحہ»کاتفسیر وترجمه«اردو
امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی
2K
Views
694
Downloads
1.07 MB
Size
About this book
سورہ فاتحہ کا موضوع :
یہ سورہ ایک دعا ہے جو کہ اللہ تعالی نے ہر اس انسان کو سکھائی ہے جو اس کتاب کی تلاوت کرنا شروع کردے، کتاب کی ابتداء میں اسے رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر تم واقعی اس کتاب سے مستفید ہوناچاہتے ہو تو پہلے خداتعالی سے یہ دعامانگو، فطری طور پر انسان اپنی دعا میں وہی چیز مانگتاہے جو اس کا دل چاہتاہے، اور اس وقت دعا کےلیے ہاتھ اٹھاتاہے جب اس کو یقین ہو کہ اس کا مقصود ومطلوب اس ذات کے اختیار میں ہے جس سے وہ مانگ رہاہے۔
لہذا قرآن کریم کے آغاز میں اس دعاکو سکھانے کا مطلب لوگوں کو یہ یاد دلانا ہے کہ اس کتاب کو صحیح راستے کی تلاش کے مقصد اور حق کے ایک سچے متلاشی کے ذہنیت کے ساتھ پڑھیں اور جان لیں کہ علم کا سرچشمہ پروردگار عالم ہے، اس لیےصرف خداسے ہدایت اور رہنمائی کی التجاکرے اور اس کتاب کو پڑھنا شروع کردے۔
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.
Related Books
Others to Explore
د دارينو کاميابي
بنګ حبيب الله
کابل پوهنتون خاصه خپرونه - 1349
رضا الاشتي قزاق
وژاړم که وخاندم
Agriculture Cooperative
سکندر اعظم
ترجمه وتفسیر سورۀ الممتحنه
پشتون ها
افغانستان و بازار آزاد
نیکه
آیینامه ی انجمن شاعران و نویسنده گان افغانستان
ترجمه وتفسیر سوره الذاریات
Manzooma Da Pukhto Qaida منظومہ د پختو قاعدہ
Fish Culture Manual
د ملګرو ملتونو د سازمان اداري جوړښت
بیمه
Efficacious Grammar
خود غرضي یا نارسیسیزم څه ته وایي؟