Milli Naghma..Pushto پختو ملّی نغمے

Ahmad Ali Mardani مولانا احمدعلی مردانی

2K Views
505 Downloads
1.65 MB Size

About this book

مولانا احمدعلی مردانی کی دیگر گرانقدر تصنیفات کی طرح یہ بھی ایک منفرد کاوش ہے جس میں موصوف نے اپنے وطن سے محبت کا اظہار ملی نغموں کی شکل میں کیا ہے ۔ موصوف کے تحریرکردہ ملی نغمے پشتو کے مشہور نعت خوان ونظم خواں حضرات بہترین انداز میں پڑھتے ہیں ۔ اسی طرح پرائمری ، مڈل اور ہائی اسکولوں کی مختلف تقریبات میں پڑھی جانے والی بہترین نظمیں ہیں ۔۔ اساتذہ کرام کی ایک کثیر تعداد نے مذکورہ رسالہ کو بے حد پسند فرمائے ہیں ۔ مولا کریم موصوف کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین
ahmad ali

Shared By

ahmad ali
6 months ago

This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.